محنت کشوں کی کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر، نوٹیفکیشن جاری

محنت کشوں کی کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر، نوٹیفکیشن جاری

کلیم اختر: صوبائی وزیر لیبر ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ محنت کشوں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

محنت کشوں کی کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر، نوٹیفکیشن جاری

فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ مزدوروں کو 26 ورکنگ ڈیز پر کم از کم اجرت 40 ہزار روپے دی جائے گی جبکہ8 گھنٹے کام کے عوض 1538 روپے یومیہ اجرت مقرر کی گئی ہے۔

صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ

لیبر ویلفیئر کی فیلڈ فارمیشن کو کم از کم اجرت پر سختی سے عمل درآمد کروانے کی ہدایات جاری کر گئی

ہیں جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا

Read More Article: https://bloggerspakistan.com/

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top